مکی آرتھرنے محمد عامرکے مستقبل کا لائحہ عمل بنانے کی تیاری کرلی
تیار کردہ پلان سلیکشن کمیٹی کو دوں گا جو پیسر کو اس سے آگاہ کرے گی:مکی آرتھر
بدھ 20 جون 2018 14:26
(جاری ہے)
قومی ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ انہیں آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ایک،ایک ٹیسٹ جیتنے پر اطمینان نہیں ہے کیونکہ انگلینڈ کیخلاف لارڈز کی طرح لیڈز میں بھی کامیابی کے ساتھ سیریز جیتنا چاہئے تھی۔
انہوں نے کہا کہ دورہ برطانیہ سے قبل اگر کوئی ایسے نتیجے کا کہتا تو شاید قابل قبول ہوتا لیکن لارڈز ٹیسٹ کی پرفارمنس کے بعد دوسرا ٹیسٹ میچ ہارنے پر شدید مایوسی ہوئی تھی۔ مکی آرتھر کا مزید کہنا تھا کہ انہیں پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں اور گرین شرٹس کے روشن مستقبل سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں کیونکہ شاداب خان،حسن علی،فہیم اشرف اور فخر زمان کی صورت میں فتح گر کھلاڑی بھی سامنے آرہے ہیں۔یاد رہے کہ مکی آرتھر کی جانب سے قومی ٹیم کی کوچنگ سنبھالنے کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں بہتری دیکھنے میں آرہی ہے اور گرین شرٹس نے نہ صرف گزشتہ سال چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے بلکہ دو مرتبہ انگلینڈ کے خلاف اسی کے ہوم گراﺅنڈز پر ٹیسٹ سیریز برابر کی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.