کینیڈا، گانجے کے استعمال کو قانونی درجہ دینے والا پہلا ترقی یافتہ ملک بن گیا
کینیڈا کی سینٹ نے گانجے کو قانونی درجہ دے دیدیا، قانون کے حق میں 52مخالفت میں 25ووٹ پڑے
بدھ 20 جون 2018 14:37
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سینیٹ میں اس قرارداد کے حق میں باون جبکہ مخالفت میں پچیس ووٹ پڑے۔ اس طرح کینیڈا ترقی یافتہ ممالک کی تنظیم جی سیون کا ایسا پہلا رکن ملک بننے کے قریب آ گیا ہے، جہاں قانونی طور پر گانجا پیا اور کاشت کیا جا سکے گا۔ کینیڈا میں گانجے کے استعمال پر 1923 میں پابندی عائد کی گئی تھی۔ تاہم 2001 میں طبی بنیادوں پر اس کے استعمال کی اجازت دی گئی تھی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.