قومی دھارے بارے تائیوان کے شہریوں کے رویے میں مثبت تبدیلی آئی ہے

عوامی جائزے کے مطابق مثبت ثاثرات رکھنے والوں کی تعداد پہلی مرتبہ اکثریت بن گئی ہے

بدھ 20 جون 2018 15:04

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) قومی دھارے کے بارے میں تائیوان کے شہریوں کے رویے میں مثبت تبدیل آرہی ہے،مقامی شہریوں کی آراء کے بارے میں ایک فائونڈیشن کی طرف سے جاری کئے جانے والے عوامی جائزے کے مطابق تائیوان کے شہریوں کے کم از کم 49فیصد نے قومی دھارے کے بارے میں مثبت رویے کا اظہار کیا ہے یہ شرح گذشتہ سال کے مقابلے میں 4.4فیصد زیادہ ہے اس طرح پہلی مرتبہ مثبت تاثرات رکھنے والے عوام کی تعداد اکثریت میں تبدیل ہو گئی ہے،قومی دھارے کے بارے میں اب بھی منفی رویہ رکھنے والوں کی شرح 44فیصد ہے جو گذشتہ سال کی شرح سے 3.5فیصد کم ہے فائونڈیشن کے سربراہ یوینگ۔

(جاری ہے)

لونگ میں سے’’تاریخی تبدیلی‘‘ اور ’’بے مثال‘‘انصر قرار دیا ہے۔عوامی جائزے کے مطابق مشرقی چین کے جزیرے کے علاقے کے شہریوں کے 8فیصد کا قومی دھارے کے بارے میں ’’انتہائی اچھے تاثرات‘‘ ہیں جبکہ 40.8فیصد کا کہنا ہے کہ ’’اچھا‘‘ ہے

متعلقہ عنوان :