بھارت ،ْ2015 میں 1 لاکھ 33 ہزار افراد نے خودکشی کی
خودکشی کرنے والے سب سے زیادہ افراد کی عمریں 30 سے 45 برس تھی
جمعرات 21 جون 2018 17:00
(جاری ہے)
بچوں میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے رحجانات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ،ْرپورٹ میں بتایا گیا کہ 2015 میں 14 سال سے کم عمر کے بچوں میں خودکشی کی شرح 1 فیصد جبکہ 14 سے 18 کے نوعمر بچوں میں خود کشی کا تناسب 6 فیصد ریکارڈ کیا گیا اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ 60 سال کی عمر سے زائد افراد نے خودکشی کے ذریعے اپنی زندگیوں کے چراغ گل کیے اور ان کی شرح اموات کا تناسب 7.77 فیصد رہا۔
فراہم کردہ شماریات سے ظاہر ہوتا ہے کہ خود کشی کی شرح مردوں میں غیر معمولی رہی، 2015 میں 91 ہزار 528 اور 2005 میں 66 ہزار 32 مردوں نے خودکشی کیں جبکہ 2010 میں 87 ہزار 180 خواتین نے اپنے ہی ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کیا۔رپورٹ کے مطابق سال 15-2000 کے درمیانی عرصے میں خودکشی کے رحجانات میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔واضح رہے کہ بھارت میں اوسطاعمر 63.35 سال ہے۔سماجی ماہرین کا کہنا ہے سماجی و ثفاقتی مسائل، امتیازی سلوک اور بہتر ملازمت کیلئے مسابقت کا سخت ماحول نوجوانوں میں خود کشی کے اسباب ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.