اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفیٰ منظور، خالد جاوید نئے اٹارنی جنرل تعینات ، قائمقام صدر نے باضابطہ منظوری دیدی

جمعرات 21 جون 2018 17:10

سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) قائمقام صدر و چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا استعفی منظور کر لیا ۔

(جاری ہے)

اشتر اوصاف علی نے گزشتہ روز اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفی دیا تھا جبکہ ان کی جگہ خالد جاوید کو اٹارنی جنرل تعینات کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں قائمقام صدر نے باضابطہ منظوری دے دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :