ضلع چکوال کے محلہ فاروقی میں دو کمسن بہن بھائی زہریلا کھانہ کھانے سے جاں بحق

لہ بچی کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جمعرات 21 جون 2018 19:40

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) ضلع چکوال کے محلہ فاروقی میں دو کمسن بہن بھائی زہریلا کھانہ کھانے سے جاں بحق جبکہ 6سالہ بچی کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ابرار علی کا آٹھ ماہ کا بیٹا ابراہیم علی اور تین سالہ بیٹی فجر علی زہریلا کھانا کھانے سیجاں بحق ہو گئے جبکہ ایک چھ سال کی بیٹی ابھی راولپنڈی ہاسپٹل میں زیرِ علاج ہے۔افسوس ناک واقعہ پر پورے علاقہ میں کہرام مچ گیا

متعلقہ عنوان :