کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

جمعرات 21 جون 2018 20:30

․ قصور۔21 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) سرائے مغل کے علاقہ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق دفتوہ دھاری وال کا رہائشی شمعون علی اپنے گھر کی بجلی کی وائرنگ ٹھیک کر رہا تھا کہ اچانک اسے کرنٹ لگ گیا اور وہ بجلی کی تار سے چمٹ کر زندگی کی بازی ہار گیا ۔

متعلقہ عنوان :