جرہ شاہ مقیم:مقدمہ بازی کی رنجش پر کھیت میں کام کرتے ماں بیٹے پرتشدد ، طلائی زیورات رقم چھین لی ، خاتون سمیت چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
جمعرات 21 جون 2018 21:30
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں مبو والاکے رہائشی کرامت علی کے ساتھ ملزمان لیاقت علی ،منور بی بی وغیرہ کاوراثتی جائیداد کاتنازعہ مقامی عدالت میں زیرسماعت ہے،ملزمان نے منصوبہ بندی کرکے کھیتوں میں کام کرتے اسکی بیوی ریاض بی بی اورمعصوم بیٹے عثمان پرحملہ کردیااور انہیں گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر بدترین تشدد کانشانہ بناتے رہے ،آن لائن کے مطابق خاتون کے جسم کی ہڈی ٹوٹ گئی ملزمان نے خاتون کے گلے سے ایک لاکھ مالیتی طلائی زیورات ورقم بھی چھین لی انکی چیخ وپکار پراہل دیہہ نے انکی جان بخشی کروائی اورانہیں مقامی ہسپتال پہنچایاجہاںڈاکٹر نے طبی معائنہ رپورٹ میں بھی تشدد کی تصدیق کردی تو پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید اہم خبریں
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
سائنسی تحقیق میں فراڈ کا بڑھتا ہوا رجحان
-
یورپی گیتوں کا مقابلہ یورو وژن، امسالہ فاتح سوئس فنکار نیمو
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.