شہبازشریف (آج) لندن سے لا ہور پہنچیں گے

جمعرات جون 22:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جون2018ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعلیٰ پنجاب میا ں شہبازشریف آج بروز ( جمعہ ) کو لندن سے لا ہور پہنچیں گے ۔ شہبازشریف لندن اپنی بھاوج کلثوم نواز کی عیادت کے لئے گئے تھے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :