پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل

جمعہ 22 جون 2018 15:39

پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) پاکستان2018 میں بہترین سیاحتی مقامات رکھنے والے سرفہرست ملکوں میں شامل ہے۔میڈیا رپورٹ میں برطانوی بیک پیکر سوسائٹی کی تحقیق کاحوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس کے پہاڑی مناظر مسحورکردینے والے ہیں اورمقامی افراد اور معاشرے کادوستانہ رویہ پاکستان سے متعلق کسی بھی قسم کی رائے رکھنے والے کی سوچ تبدیل کردے گا۔

(جاری ہے)

2017 میں تقریبا سترہ لاکھ سیاحوں نے پاکستان کادورہ کیا ۔یہ تعداد 2016 کی نسبت دولاکھ افراد زیادہ ہے جبکہ 2018 کیلئے پاکستان کے پہاڑی اوردوسرے سیاحتی مقامات کیلئے بکنگ سوفیصدرہی ۔

متعلقہ عنوان :