عارف والا: پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ

-3 افرادگرفتار-43 لیٹرشراب اوربھاری مقدار میں لہن برآمد

جمعہ 22 جون 2018 19:36

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جون2018ء) پولیس کا شراب کی چالوبھٹی پر چھاپہ -3 افرادگرفتار-43 لیٹرشراب اوربھاری مقدار میں لہن برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں لقمان میروکا میں تھانہ احمدیار پولیس نے مخبر کی اطلاع پر شراب کی چالوبھٹی پر کاروائی کرتے ہوئے رفیق ، فیاض سکنہ155/EB اور افضل سکنہ21/EB کو گرفتارکرکے 43لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد کرلیاپولیس نے چالو بھٹی کا سامان شراب اورلہن کوقبضہ میں لے لیا مقدمات درج۔

متعلقہ عنوان :