نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی

جمعہ جون 21:44

نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 جون2018ء) نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل ٹوٹوک پرائینا مٹو نے جمعہ کو وزیراعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقعہ پر مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا دو برادر اسلامی ملک ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان گہرے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔ #

متعلقہ عنوان :