عالمی موسمیاتی تنظیم موسمیاتی شعبے میں عالمی تعاون کے حوالے سے چین کے کردار کی معترف
چین کے نمایاں تجربات اور ٹیکنالوجی سے عالمی موسمیاتی تنظیم کے دیگر رکن ممالک استفادہ کر سکتے ہیں، پیٹرٹری ٹالاس
ہفتہ 23 جون 2018 18:37
(جاری ہے)
اجلاس میں فریقین کے درمیان خطے میں موسمیاتی تعاون اور دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبوں میں شراکت داری کے حوالے طے شدہ " لیٹر آف انٹینٹ" پر عمل درآمد کے تحت گزشتہ ایک سال کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
تالاس نے کہا کہ گزشتہ بیس برسوں میں چین عوامی موسمیاتی خدمات اور متعلقہ ٹیکنالوجی کی فراہمی کے لحاظ سے دنیا کے صف اول کے ممالک میں رہا ہے جبکہ چین کے نمایاں تجربات اور ٹیکنالوجی سے عالمی موسمیاتی تنظیم کے دیگر رکن ممالک استفادہ کر سکتے ہیں ۔ اجلاس میں شریک چینی مندوب فو چھونگ نے کہا کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت جامع مشاورت ، تعمیری شراکت داری اور مشترکہ مفاد کے اصول پر دنیا کے کئی ممالک متفق ہیں ۔ انہوں نے دی بیلٹ ایند روڈ موسمیاتی تعاون میں مزید ممالک کی شمولیت کا خیر مقدم کیا ۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.