مو ن سون با رشو ں کے پیش نظر ڈینگی مچھر سے نجات کیلئے اقدا ما ت کئے جا ئیں،نگران صو با ئی وزیر سعدیہ رضوی
ہفتہ 23 جون 2018 21:49
(جاری ہے)
ڈاکٹر رشید نے بتا یا کہ ہم محکمہ بلد یا ت اور میئر سے را بطے میں ہیں اور شہر میں ممکنہ با رشو ں کے پیش نظر صفا ئی ستھرا ئی کے کا م کیلئے سر وے مکمل کر لیا اور آئندہ کچھ دنو ں میں شہر کے تما م متا ثرہ علا قو ں میں مچھر ما ر اسپرے مہم کا آغا ز کیا جا ئیگا ۔
ڈاکٹر رشید نے بتا یا کہ اس مہم کو کا میا ب بنا نے کیلئے عوام کی آگا ہی مہم انتہا ئی ضروری ہے اس حوالے سے اخبا را ت اور ٹی وی چینلز پر عوام کو ڈینگی اور مچھر و ں سے بچا ئو کی حفاظتی تدا بیر سے آگا ہ کر نا انتہا ئی ضروری ہے ۔صو با ئی وزیر نے اس حوالے سے ہر ممکن مدد فرا ہم کر نے کی یقین دہانی کرا تے ہو ئے کہا کہ عوام کی بھلا ئی اور علا ج و بہبو د کے کا م کیلئے تما م تر اقدا ما ت فو ر ی طو ر پر کئے جا ئیں اس سلسلے میں میں کسی قسم کی کوتا ہی اور لا پرواہی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی کیو نکہ یہ کا م نہا یت حساس نو عیت کے ہیں اور ہما ر ی کسی بھی لا پر واہی سے قیمتی جا نیں ضا ئع ہو نے کا خدشہ رہتا ہے دیگر محکمو ں سے تعا ون اور را بطے کر نے میں کسی بھی قسم کی دشواری پیش آئے تو فو ر ی طو ر پر مجھے آگاہ کیا جا ئے ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.