تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی اصغر نے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغار کر دیا
ہفتہ 23 جون 2018 23:33
(جاری ہے)
عام انتخابات کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار علی اصغر کی رہائش گاہ پر حلقہ کی تمام یونین کونسلوں کے پی ٹی آئی ورکرز اور عمائدین علاقہ کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں حلقہ این اے 15 کے دو صوبائی حلقوں پی کے 36 اور پی کے 37 کے امیدواروں نذیر عباسی اور وقار نبی سمیت گلیات کی مختلف یونین کونسلوں کے پی ٹی آئی کے ورکرز اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی اصغر نے کہا کہ ان کی اور ان کے خاندان کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، ہمیشہ عوامی خدمات کو اولین ترجیح دی ہے۔ انتخابی مہم کے حوالہ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر یونین کونسل کے پڑھے لکھے نوجوانوں کی ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی جن کا تمام ڈیٹا کمپیوٹررائزڈ ہو گا جو گھر گھر جا کر انتخابی مہم چلائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.