چین کی آف شور ونڈ پاور دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے

اتوار 24 جون 2018 12:10

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) چین کی آف شور ونڈ پاور نے حالیہ برسوں میں اتنی تیزی سے ترقی کی ہے کہ اسکی پیداواری گنجائش دنیا کی تیسری سب سے بڑی ہو گئی ہے۔اس کی اطلاع جریدہ اکنامک ڈیلی نے دی ہے۔

(جاری ہے)

اعدادوشمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ 2017کے آواخر تک چین کی آف شو ونڈ پاور کی پیداواری گنجائش 2.79ملین کلو واٹ تک پہنچ گئی۔ونڈ پاور ترقی کے لیے 13ویں قومی پانچ سالہ منصوبے کے مطابق حکومت مجموعی پیداواری گنجائش میں مزید اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :