سیالکوٹ پولیس نے شراب برآمد کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا

اتوار 24 جون 2018 20:30

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2018ء) شراب برآمد کرکے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ سے پولیس نے دوران گشت شہزاد سی4بوتل شراب، جامکے موڑ سے اقبال سے سوا دو لٹر شراب اور پل مانگا سے قاسد سی5لٹر شراب اور صدر ڈسکہ کے علاقہ سے عامر مسیح سے ڈیڑھ بوتل شراب اور عبدالروف ڈیڑھ لٹر شراب برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :