سیا حتی مقام راما میں ا یک روزہ صفا ئی مہم کا انعقاد

پیر 25 جون 2018 14:44

ْگلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2018ء)گلگت بلتستان کا خوبصورت تر ین سیا حتی مقام راما میں ا یک روزہ صفا ئی مہم کے سلسلے میں ا یک تقر یب منعقد ہو ئی جس میں وزیر بلدیا ت رانا فر نا ن علی ،پا ر لیمانی سیکرٹری ہیلتھ بر کت جمیل ،کمشنر دیا مر ،استور سید عبدالوحید شاہ ،ڈ پٹی کمشنر استور و لی خان سمیت تمام ہیڈآف ڈ پار ٹمنٹ نے شر کت کی ۔

تقر یب میں ا یک روزہ صفا ئی مہم کے دورن راما میں موجودہ ہو ٹل ما لکان سے بھی تفصیلی میٹنگ کی گئی اس مو قع پر وزیر بلدیات نے ا یک روزہ صفا ئی مہم کے شرکا ء اور ہو ٹل ما لکان سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ گلگت بلتستان کا خو بصورت سیا حتی مقام راما اللہ تعا ئی کی ا یک عظیم نعمت ہے اس خو بصورت سیا حتی مقام میں آ نے واے سیا حوں کو بہتر سہو لتیں فر ا ہم کر نا ہما را فر ض ہے ا نہوں نے کہا کہ ہو ٹل ما لکان کو صفائی کے سا تھ اپنے اخلاق کو بھی بہتر بنا نا ہو گا تا کہ با ہر سے آنے والے سیا ح بھی یہا ں سے ا یک ا چھا تا ثر لے کر جا ئیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس سال راما فیسٹیول کو شا ندار طر یقے سے منا یا جا ئے گا ،راما فیسٹیول ا یک میگا ایونٹ ہے اس ایو نٹ کو شندور فیسٹول کے فورا بعد منا یا جا ئے گا، استور میں اس وقت ہزاروں کی تعد اد میں سیا ح پہنچ چکے ہیں اس سال20 لا کھ سے زائد سیا ح گلگت بلتستان آ ئیں گی.