جے پی مورگن سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت کرنے پر رضامند

پیر جون 18:37

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2018ء) امریکی سرمایہ کاری بینک جے پی مورگن نے سعودی انویسٹمنٹ بینک میں اپنے حصص 759.3 ملین ریال کے عوض فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔

(جاری ہے)

سعودی سرمایہ کاری بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جے پی مورگن کے ادارے میں 1976 سے حصص موجود ہیں جنہیں اس نے 759.3 ملین ریال (203 ملین ڈالر ) کے عوض فروخت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔۔

متعلقہ عنوان :