نگرا ن صو با ئی وزیر اطلا عا ت ، سابق سفیر جمشید ما رکر ،گو ر نر سندھ بڑ ے بھا ئی طا ر ق عمر اورسینئر صحافی شیر محمد کھا وڑ کی والدہ کے انتقا ل پر اظہا ر تعزیت

پیر 25 جون 2018 21:06

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2018ء) نگراںصوبائی وزیر اطلاعات قانون و ماحولیات جمیل یوسف نے سا بق سفیر جمشید مارکر اورگو ر نر سندھ محمد زبیر کے بڑ ے بھا ئی طا ر ق عمر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے لئے مغفرت اور لوا حقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے پیر کواپنے تعزیتی بیا ن میں انہو ں نے کہا کہ جمشید ما ر کر کی سفا ر تی دنیا میں ملک و قوم کیلئے کی جا نے والی خدما ت ہمیشہ یا د رکھی جا ئیںگی۔

(جاری ہے)

وہ طویل عر صے تک پا کستا ن کے سفیر رہے اور انہو ں نے پا کستا ن کا سافٹ امیج دنیا کے سامنے اٴْجا گر کر نے میں اہم کر دار ادا کیا۔ان کانا م گنیز بک آف ورلڈ ریکا ر ڈ میں طویل عر صے تک رہنے والے سفیر کے طو ر پر شا مل ہے۔علا وہ ازیں نگرا ن صو با ئی وزیر اطلا عا ت نے سینئر صحا فی شیر محمد کھاوڑ کی والدہ کے انتقال پر بھی شدید رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حومہ کے دعا مغفرت اور لوا حقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ #

متعلقہ عنوان :