ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر نے کے باوجود نظر انداز خرم منظور سلیکٹرز پر پھٹ پڑے
افسوس ہوتا ہے کہ ڈومیسٹک کر کٹ کی اس ملک میں کوئی قدر ومنزلت ہی نہیں ، صورتحال کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے تاہم وہ ہمت نہیں ہاروں گا ، ٹیسٹ اوپنر
پیر 25 جون 2018 23:03
(جاری ہے)
خرم منظور نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ کچھ بھی کرو صرف انتظار کرتے رہو،جس کا جو دل چاہے گا وہ کرے گا۔
خرم منظور نے کہا کہ انہیں اس صورتحال کو دیکھ کر افسوس ہوتا ہے تاہم وہ ہمت نہیں ہاریں گے اور ڈومیسٹک کر کٹ میں رنز کے ابنار لگاکر سیلکٹرز کو شرمندہ کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ آخر کب تک مجھے نظر انداز کیا جاتا رہے گا، اللہ تعالی کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.