سالارہائوس فتح پورتھکیالہ میںسردارسکندرحیات خان کے سمدی سابق چیف جسٹس راجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرتعزیت کرنے والوںکاتانتابندھ گیا

منگل 26 جون 2018 13:30

کوٹلی/فتح پورتھکیالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) سالارہائوس فتح پورتھکیالہ میںسابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کے سمدی سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدکیانی کی وفات پرتعزیت کرنے والوںکاتانتابندھ گیا۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے فتح پورتھکیالہ میںمسلم لیگ فتح پورتھکیالہ کے صدرسردارمحمدمنیرحسین خان،چیئرمین زکواة تحصیل فتح پورتھکیالہ پنوںخان سلیم،چوہدری محمدجمیل، ملک یاسین زادہ ایڈووکیٹ،سردارمحمدنثارخان کے علاوہ دیگرنے سالارہائوس فتح پورتھکیالہ میںسابق وزیراعظم سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدخان کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :