ہالی وڈ فلم ’’ انکریڈیبلز 2 ‘‘کا بھارت میں تین دن میں17 کروڑ85لاکھ کابزنس

منگل 26 جون 2018 15:49

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) ہالی وڈ فلم ’’ انکریڈیبلز 2 ‘‘ نے بھارت میں ریلیز کے تین دنوں میں17 کروڑ 85لاکھ کابزنس کرلیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی وڈ فلم ’’ انکریڈیبلز 2 ‘‘ بھارت کے سینما گھروں میں گزشتہ جمعہ کوریلیز ہوئی جس نے جمعہ کو ،ہفتہ کو ،اتوار کو مجموعی طور پر 22 کروڑ89لاکھ کا بزنس کیا ہے۔ فلم کی ہدایات بریڈبرڈ نے دیں ہیں جس کی کاسٹ میں کریگ ٹی نیلسن،ہولی ہنٹر،سیموئل ایل جیکسن،ہوک ملنر اور دیگر شامل ہیں۔فلم ’’ انکریڈیبلز 2 ‘‘ 2004ء میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’’ انکریڈیبلز 2 ‘‘ کا سیکوئل ہے۔

متعلقہ عنوان :