کوہلو میں لیویز اہلکاروں نے سینکڑوں شراب کی بوتلیں تلف کردی

منگل 26 جون 2018 17:19

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2018ء) ضلع کوہلو میں منشیات ڈے کی مناسبت سے لیویز فورس نے ڈپٹی کمشنر آغا نبیل ،میجر رسالدار شیر محمد اور جوڈیشل مجسٹریٹ جنید نواز کے ہمراہ گزشتہ سال کوہلو کے علاقے سڑی میں پکڑے گئے سیکڑوں شراب کی بوتلوں کو منشیات ڈے کی مناسبت سے زمین میں تلف کردیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :