روبرٹ فرا اور جان کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے ایسٹبورن اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

منگل 26 جون 2018 19:59

روبرٹ فرا اور جان کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے ایسٹبورن اوپن ٹینس ..
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) روبرٹ فرا اور جان کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے ایسٹبورن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

لندن میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں روبرٹ فرا اور جان سیبسٹین کیبل پر مشتمل کولمبین جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے دیوج شران اور ان کے کیوی جوڑی دار آرٹم سیتک کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :