بولان کی تفریحی مقام پیر غائب کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

منگل 26 جون 2018 23:08

کوئٹہ۔26جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2018ء) بولان کی تفریحی مقام پیر غائب کے مقام پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق منگل کو بولا ن کی تفریحی مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کے ایک شخص کو زخمی کردیا جہاں زخمی کو مچھ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔