راولپنڈی پولیس کی کاروائی می،5ملزمان سی20لیٹر کھلی شراب،50بوتل شراب ،1 پستول 30بورمع2روندبر آمد

منگل 26 جون 2018 23:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جون2018ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی میں5ملزمان سی20لیٹر کھلی شراب،50بوتل شراب ،1 پستول 30بورمع2روندبر آمد کرلئے تھانہ سٹی پولیس نے عدنان سی10لیٹر کھلی شراب، تھانہ ریس کورس پولیس نے توصیف سے 10لیٹر کھلی شراب،تھانہ کہوٹہ پولیس نے عبیدالرحمن سے 25بوتل شراب ، میزان سے 25بوتل شراب ،تھانہ سول لائن پولیس نے ریاست سے 1 پستول 30بورمع2روندبرآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :