سعودی عرب،خواتین کو گاڑی چلانے کی ابتدائی تربیت کمپیوٹر پر دینے کا آغاز

بدھ 27 جون 2018 10:20

جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کی تربیت دینے کا آغاز کمپیوٹر سے کیا جانے لگا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق جدہ ڈرائیعنگ سکول میں خواتین انسٹرکٹر کے ذریعے گاڑی چلانا سیکھنے کے لئے آنے والی طالبات کو گاڑی چلانے کی ابتدائی تربیت کمپیوٹر کے ذریعے دیئے جانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :