سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم آفیئرز کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 27 جون 2018 12:44

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم آفیئرز کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم آفیئرز کا اجلاس کل جمعرات کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر نزہت صادق کریں گی۔ اجلاس میں وزارت میری ٹائم آفیئرز کے ماتحت اداروں اور وزارت کی کارکردگی کے حوالے سے کمیٹی کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :