آملہ میں وٹامن سی کی مقدار مالٹے کی نسبت 20گنا زیادہ ہوتی ہے، طبی ماہرین

بدھ 27 جون 2018 13:17

قصور۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) طبی ماہرین نے بتایاہے کہ آملہ پاکستان سمیت دنیامیں پایاجانے والا کثیر المقاصد پھل ہے‘آملہ کے غذائی اجزاء میں سب سے زیادہ اہمیت وٹامن سی کو حاصل ہے اس کا ترش ذائقہ بھی وٹامن سی کیوجہ سے ہی ہوتاہے‘ آملہ میں پائے جانے والے وٹامن سی کی مقدار مالٹے کی نسبت 20گنا زیادہ ہوتی ہے‘وٹامن سی ہمارے جسم کے میٹابولزم میں اہم کردار اداکرنے کیساتھ یہ ٹاکسن اور زہریلے مادوں کو بھی تلف کرتاہے۔

متعلقہ عنوان :