ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور میں بائیومیٹرک حاضری کا نفاذ

بدھ 27 جون 2018 20:49

لاہور۔27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2018ء) ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور میں ملازمین کی حاضری کا بائیومیٹرک سسٹم نصب کردیا گیا ہی- اس اقدام کا مقصد ملازمین کی دفتر حاضری کے عمل کو باقاعدہ اور منظم بنانا ہی- اب تمام ملازمین صبح دفتر آتے ہوئے اور چھٹی کے اوقات میں اپنی بائیومیٹرک حاضری لگائیں گی-

متعلقہ عنوان :