ضلعی پولیس سربراہ سوات سید اشفاق انور نے چارج سنبھال لیا
بدھ 27 جون 2018 22:50
(جاری ہے)
اجلاس میں ایس پی انوسٹی گیشن ذوالفقار احمد تنولی ،ایڈ یشنل ایس پی خانخیل خان ،ایس پی اپر سوات مشتا ق احمد ،اے ایس پی نبیل گبول ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اکبر حیات خان سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت کی اس مو قع پر ڈی پی او سوات نے کہا کہ عوام کی جا ن و مال کی حفاظت اور ان کو انصاف مہیا کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ڈی پی او سوات نے پولیس افسران سے مخاطب ہو کر کہا کہ تمام ایس ایچ اوز کمیونٹی پولیسنگ پر اپنی توجہ مرکوز کریں جس سے جرائم کے تدارک میں مدد ملتی ہے ایس ایچ اوز تھانوں میں آنے والے تمام سائلین اور مظلوموں کی داد رسی کریں اور عوام کی بے لوث خدمت کو اپنا شعار بنائیں ہر ایس ایچ او اپنے تھانہ اور علا قائی سطح پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کرے تمام ایس ایچ اوز مجرمان، اشتہاریوں، منشیات فروشوں اور دیگر سماجی برائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتار ی کیلئے کاروائیاں تیز کرکے ان کے خلا ف بلا امتیاز قانونی کاروائی عمل میں لائیں عوام کی جا ن و مال کاتحفظ اور معا شرے میں امن و امان برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے سوات میں عوام کے مسا ئل کے حل اور انصا ف کی فوری فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئیگا مہذ ب شہریوں کے عزت و آبرو کی لا ج رکھی جا ئے گی انہوں کہا کہ تمام جرائم پیشہ عنا صر خو د کو قانون کے حوالے کر دیں بصورت دیگر ان کے خلاف مروجہ قوانین کے تحت کا روائی عمل میں لا ئی جائیگی جس سے جرائم پیشہ عناصر کے لئے ضلع سوات میں چھپنے کی کو ئی جگہ باقی نہیں رہے گی ڈی پی او نے اس مو قع پر کہا کہ سوات کے عوام کی بلا تفریق خدمت انکا فرض ہے اور انکے دروازے عوام کیلئے ہروقت کھلے رہینگے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.