انیل کپور اور ان کی صاحبزادی و اداکارہ سونم کپور کی آنے والی فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا کا ٹیزر ریلیز
جمعرات 28 جون 2018 21:28
(جاری ہے)
فلم کا ٹیزر ایک منٹ 15 سیکنڈز پر مشتمل ہے جو چند ہی گھنٹوں میں مقبول ہوچکا ہے۔
فلم میں انیل کپور اور سونم کے ساتھ اداکارہ جوہی چاولا اور اداکار راجکمار را بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ٹیزر سے اس بات کا اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ فلم کی کہانی رومانوی افسانے پر مبنی ہے جس میں پنجابی تڑکا شامل کیا گیا ہے۔ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا فلم ساز راجکمار ہیرانی اور ونود چوپڑا سمیت فوکس اسٹار اسٹوڈیو کے بینر تلے بننے والی فلم ہے جو ہدایت کار شیلی چوپڑا دھر کی ڈیبیو فلم ہے۔تاہم فلم رواں برس اکتوبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.