یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے ملازمین کی ماڈل سروس سٹرکچر میں ممکنہ ردوبدل کا فیصلہ آئندہ ہفتہ متوقع
جمعہ 29 جون 2018 23:21
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر برائے لائیو سٹاک نے واضح کیا کہ متعلقہ یونیورسٹی 2005 میںقائم کی گئیں جبکہ کچھ قانونی مسائل کی بنا پر یونیورسٹی ملازمین میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوچکی ہے ۔
وزیر لائیوسٹاک نے مزید واضح کیاکہ بنوں یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی 3000 طالبعلموں پرمشتمل ہے جس میں بی اے، ایم اے، ایم فل اورپی ایچ ڈی لیول کی تعلیم دی جاتی ہے۔ سروس سٹرکچر کی فراہمی سے اساتذہ میںپائی جانے والی تشویش ختم کی جاسکے گی۔ انہوں نے مزید کہاکہ متعلقہ یونیورسٹی سابقہ ایف آر کے سنگم پرواقع ہے اور یہ یونیورسٹی سابقہ قبائلی اور ایف آر علاقوں کے طالبعلموں کو حصول تعلیم میںانتہائی مدد گار ثابت ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.