پشین میں ڈمپر گاڑی کی ٹکر سے کار میں سوار میاں بیوی اوربیٹی جاں بحق ، تین زخمی
پیر 2 جولائی 2018 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یارو کے قریب کوئٹہ سے کلی کربلا جانیوالی ویٹس کارکو مخالف سمت سے ڈمپر گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ویٹس کار میں سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ بچی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال پشین پہنچایا ۔
جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا ڈپٹی کمشنر نے سول ہسپتال پہنچ کر زخمیوں عیادت کی اور ڈاکٹرز کو زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنیکی ہدایت کی اور لیویز فورس کو واقع میں ملوث ڈمپر ڈرائیور کو فوری گرفتار کرنے کیلئے کارروائی کا حکم بھی دیا۔ یاد رہے جاں بحق افراد کا تعلق پشین کے قریبی علاقے کلی کربلا سے ہے۔مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.