جرمنی وزیر دفاع کا دفاعی بجٹ میں اضافے کا مطالبہ

منگل 3 جولائی 2018 14:30

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2018ء) جرمن وزیر دفاع نے کہا ہے کہ فوج کو 2019ء میں پہلے سے مختص بجٹ سے زیادہ رقم فراہم کی جائے گی۔

(جاری ہے)

جرمن خبر رساں اداروں کے مطابق آئندہ دفاعی بجٹ 42.9 ارب یورو ہو گا جو رواں برس کے مقابلے میں 4 ارب یورو جبکہ 2019ء کے لیے پہلے سے مختص بجٹ سے 675 ملین یورو زیادہ ہے۔ جرمن وزیر دفاع ارزٴْولا فان ڈیئر دفاعی اخراجات کو ناکافی قرار دے چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جرمن فوج کو جدید جنگی سامان نہ ہونے کی وجہ سے بھی تنقید کا سامنا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :