سابق امیدوار صوبائی اسمبلی نوابزادہ سیلم الله خان ہل پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے
ہفتہ 7 جولائی 2018 10:50
(جاری ہے)
پی ٹی آئی ترندگروپ کے قائدین نواب آف ہل کے فرزند سلیم الله خان کی شمولیت کو بہت بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں، ان کے مطابق نوبزادہ سلیم الله خان کا اپنا سیاسی جنبہ ہے جس میں ووٹرز کی تعداد ہزاروں ہے۔
ہل کے مقام پر شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار تاج محمد خان ترند نے کہا کہ نوابزادہ سلیم الله خان کی شمولیت ہماری بڑی کامیابی ہے، انشاء الله اپنی کارکردگی کی بنیاد میں آمدہ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.