گورنرخیبرپختونخوا سے صوبائی محتسب عقل بادشاہ کی ملاقات،ر ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو

منگل 10 جولائی 2018 21:35

گورنرخیبرپختونخوا سے صوبائی محتسب عقل بادشاہ کی ملاقات،ر ادارے کی ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جولائی2018ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں صوبائی محتسب عقل بادشاہ نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی۔ صوبائی محتسب نے اس موقع پر گورنر کو ادارے کی کارکردگی رپورٹ سال 2017 بھی پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :