صوبائی وزیر خوراک کا پنجاب فوڈ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ، انتظامی امور اور عملی طریقہ کار پر مکمل بریفنگ
ْ صوبائی وزیر خوراک کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کام، عوامی آگاہی کیلئے اقدامات کی تعریف منظم اور سائنسی طریقہ کار پر عمل کر کے خوراک کے معیار میں بہتری لارہے ہیں،ڈی جی فوڈ اتھارٹی ملاوٹ کا ناسور قوم کی بنیادوں کو کھوکھلا کر رہا ہے، فوڈ اتھارٹی نے انتہائی مستعد اور موثر کام کیا ہے، صوبائی وزیر خوراک سردار تنویر الیاس کی گفتگو
بدھ 11 جولائی 2018 22:11
(جاری ہے)
سردار تنویر الیاس نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عوامی آگاہی کیلئے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ فوڈ اتھارٹی کے دن رات کام کی بدولت عوام میں صحت مند خوراک کا شعور پید ا ہوا ہے ۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے بریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی منظم اور سائنسی طریقہ کار پر عمل کر کے خوراک کے معیار میں بہتری لارہی ہے۔بعد ازاںصوبائی وزیر کوپنجاب فوڈ اتھارٹی ٹریننگ سکول،فوڈ ٹیسٹنگ اور میڈیکل سکریننگ لیبارٹری کا بھی دورہ کروایا گیا۔اس موقع پرلبنیٰ عثمان کا کہنا تھا کہ فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹریز کا دائرہ کار پنجاب بھر میں بڑھایا جا رہا ہے ۔ فی الوقت23 اضلاع میں ٹریننگ سکول قائم ہو چکے ہیں جبکہ13میں کام آ خری مراحل میں ہے ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.