محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات عوامی منصوبوں کو اولیت دے ‘سر دار تنویر الیاس خان
محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات تعلیم ، روزگار اور علاج معالجے کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے
بدھ 11 جولائی 2018 23:15
(جاری ہے)
سردارتنویر الیاس خان صوبائی نگران وزیر خوراک و زراعت اور منصوبہ بندی و ترقیات نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات عوامی فلاح کے منصوبوں کو اولیت دے۔
عوامی فلاح کے منصوبے عوامی بھلائی اور خوشحالی کا اصل حسن ہیں۔ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات تعلیم ، روزگار اور علاج معالجے کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے۔ سردار تنویرالیاس خان نے مزید کہا کہ سکل ڈویلپمنٹ کے ذریعے خود روزگار کے مقصد کو با آسانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اجلاس میں مختلف محکموں کے سربراہان ، ممبران پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور ایم ڈی چولستان ،سکل ڈیلپمنٹ و دیگر سربراہان نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.