ہزارہ ڈویژن میں الیکشن کے دوران سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا
ہفتہ 14 جولائی 2018 16:04
(جاری ہے)
یہ ہدایات انہوں نے جمعہ کو کمشنر آفس ایبٹ آباد میں الیکشن کے حوالہ سے کئے گئے انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر کمشنر ہزارہ امجد علی خان، ڈی آئی جی ہزارہ رینج محمد عالم شنواری، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سید فیاض علی شاہ، ڈی پی او ایبٹ آباد اور دیگر بھی مو جود تھے۔ اجلاس میں کمشنر ہزارہ امجد علی خان اور ڈی آئی جی ہزارہ رینج محمد عالم شنواری نے ہزارہ ڈویژن میں الیکشن کیلئے کئے گئے سیکورٹی اور دیگر انتظامات کے حوالہ سے بریفنگ دی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.