یواے ای نےکم عمرسیاحوں کوویزہ فیس سےمستثنیٰ قراردے دیا
یواےای کی کابینہ نےشعبہ سیروسیاحت کوتقویت دینےکیلئے ہرسال15جولائی تا 15ستمبرتک 18سے کم عمر بچوں کو ویزہ فیس میں چھوٹ ہوگی،تاکہ دنیا بھر سےسیاح اپنے بچوں کے ہمراہ موسم گرما میں یواے ای کا رخ کریں۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ اتوار 15 جولائی 2018 20:38
(جاری ہے)
ان کے 18سے کم عمرکے بچوں کو ویزہ فیس سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے اس نئے قانون کے باعث سیاحوں کی لاگت میں کمی جہاں کمی آئے گی وہاں فیس میں چھوٹ دینے کا مقصد دنیا بھر میں سیاحوں کویواے ای کے ٹورازم سیکٹر کی جانب متوجہ کرنا ہے۔
تاکہ یواے ای کا شعبہ ٹورازم بھاری زرمبادلہ کما سکے۔ ایک رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رواں سال کے تین مہینوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے یواے ای کا سفر کیا۔جس کے تحت اس سال کے شروع میں 32.8 ملین افراد نے متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹ پرآئے۔ اور انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ہوٹلز اور سیروسیاحت کی سرگرمیوں سے لطف اندوزبھی ہوئے۔ان میں ایسے فیسٹیول بھی شامل ہیں جوکہ سارا سال جاری رہتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت کا اٹھارہ سال سے کم عمر سیاح بچوں کی ویزہ فیس میں چھوٹ دینے کا فیصلہ ٹورازم کے شعبے کی ترقی کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زمین سے ٹکرانے والا ایک طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کو جنم دے سکتا ہے.امریکی ادارے کی وارننگ
-
پی آئی اے کا کراچی سے بھی حج آپریشن کا آغاز
-
پاکستانی معیشت بدستور خطرات کا شکار ہے، آئی ایم ایف
-
جرمن سکیورٹی اداروں کی سخت گیر اسلام پسندوں پر کڑی نظر، وزیر داخلہ
-
آکسفورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کا فسلطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی کیمپ جاری
-
اسرائیل نے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
-
عدالت عظمیٰ کاوفاقی حکومت کو دو ہفتے میں موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی قائم کرنے کا حکم
-
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا
-
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس،آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
-
حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی
-
اسٹیبلشمنٹ کا یہی رویہ رہا تو ملک میں حالات کشیدہ ہوجائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی
-
اسرائیل نے رفح آپریشن بند نہ کیا تو قاہرہ امن معاہدہ ختم کردے گا.مصر کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.