حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی
آئی ایم ایف کا جون 2024سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے ، بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ،ذرائع جنوری2024تک گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2083ارب روپے رہا،آئی ایم ایفکا تمام کھاد کمپنیوں سے گیس کی مکمل قیمت وصول کرنے کا مطالبہ
ہفتہ 11 مئی 2024 16:34
(جاری ہے)
حکومت نے مختلف علاقوں اور صنعتوں کیلئے گیس قیمتوں میں فرق کم کرنے کی یقین دہانی کروا دی ہے اور گردشی قرضے کی روک تھام کیلئے صارفین سے مکمل کاسٹ ریکوری کا پلان تیارکر لیاہے۔بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ 2600ارب روپے سے زیادہ رہا۔
حکومت نے مالی سال-25 2024میں گردشی قرض میں کمی یا اسٹاک برقرار رکھنے کیلئے اصلاحات کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ آئی ایم ایف نے جون تک بجلی سیکٹر میں گردشی قرضے کا 2300ارب کا ہدف پورا کرنے پر زور دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کاسٹ ریکوری کیلئے یونیفارم گیس پرائس متعارف کرانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے ۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ بجلی اور گیس ٹیرف میں ایڈجسٹمنٹ کے وقت غریب گھرانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرگودھا میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، پانچ مسیحیوں کو ’بچا لیا گیا‘
-
آئندہ دنوں روٹی سمیت دیگراشیاء کی قیمتوں اور مہنگائی کی شرح میں مزید کمی آئے گی
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی زیر صدارت دورہ کویت کے حوالہ سے اہم مشاورتی اجلاس، مختلف امورپر غور
-
وزیر داخلہ کی زیر صدارت داسوچلاس سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق جائزہ اجلاس، کمیٹی قائم کر نے کا فیصلہ
-
آئر لینڈ کی حکومت کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ قابل تحسین ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، وزیر اعظم
-
سینیٹرشیری رحمان کی عوام کو ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے احتیاتی تدابیر پر عمل کرنےکی ہدایت
-
اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کی مخالفت اوراسٹیبلشمنٹ سے ہی مذاکرات، دو رخ کا خاتمہ ہونا چاہئے
-
آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈا پور کیخلاف 6 جون کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ
-
مونا خان کی گرفتاری کا معاملہ یونانی حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، دفتر خارجہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی خصوصی ہدایت ، گوردوارہ جنم استھان میں کلینک آن ویلز کا انعقاد
-
91 مرتبہ ای چالان خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.