پی ٹی آئی کے فیصل آبادمیں ہو نے والے جلسے سے مشکو ک شخص گرفتار

اتوار 15 جولائی 2018 22:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جولائی2018ء) پی ٹی آئی کے فیصل آبادمیں ہو نے والے جلسے سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز پی ٹی آئی کے چیئر مین جلسہ سے خطاب کر رہے تھے تو ایک نا معلوم شخص سٹیج کی عقبی سا ئیڈ سے تاروں کے نیچے سے سٹیج پر جا نے کی کوشش کر رہاتھا کہ پو لیس اہلکاروں نے فوری کاروا ئی کر تے ہو ئے نا معلوم شخص کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا پو لیس ذرائع کچھ بھی بتا نے سے گریزاں بڑے انکشاف کی توقع کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :