او جی ڈی سی ایل میں 70 کروڑ کرپشن سکینڈل سامنے آگیا
سٹور میں پڑی اشیاء ضائع ہوگئیں، . تحقیقات ہوسکی نہ ذمہ دار افسران کی نشاندہی افسران مال کھانا مقصود ہو تو اشیاء کی خریداری کا بل بنا کرفنڈز ہضم کرتے ہیں،ذرائع
پیر 16 جولائی 2018 23:06
(جاری ہے)
کروڑوں روپے کی اشیاء کی خریداری کا مقصد کمیشن کھانا تھا جبکہ ایک تاجر گروپ کو کروڑوں روپے کا فائدہ پہنچانا تھا او جی ڈی سی ایل کے موثر ذرائع نے بتایا ہے کہ 70 کروڑ روپے کی اشیاء کا سٹاک سٹورز میں پڑا پڑا خراب ہوگیا ہے اور 70 کروڑ روپے ادارہ کے ضائع ہوگئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ او جی ڈی سی ایل میں ہر سال اربوں روپے کی خریداری کی جاتی ہے اور اس خریداری میں او جی ڈی سی ایل کے اعلیٰ افسران کروڑوں روپے کمیشن کھاتے ہیں جب بھی افسران کو غریب قوم کا مال ہضم کرنا ہوتو نئی اشیاء کی خریداری کی سمری تیار کراتے ہیں جبکہ اعلیٰ حکام سے منظور لے کر خاص ٹریڈرز کمپنی سے خریداری کرتے ہیں اور بھاری کمیشن کھاتے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ 70 کروڑ مالیت کی اشیاء کا سٹور کے اندر ضائع ہونے کی اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات نہ ہوئی ہیں اور نہ ہی کرپٹ افسران کی نشاندہی ہوسکی ہے اور نہ انہیں سزا مل سکی ہے اس حوالے سے او جی ڈی سی ایل کے اعلیٰ افسران وضاحت کے موضوع پر خاموش ہوگئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.