سب ڈویژن پیراں غائب کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری
پیر 16 جولائی 2018 23:34
(جاری ہے)
میپکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری سے میپکو آپریشن سب ڈویژن نیوملتان کو دوحصوں میں تقسیم کرکے نئی آپریشن سب ڈویژن کا قیام عمل میں لایاگیاہے اور 53 افسران و ملازمین پر مشتمل سٹاف بھی تعینات کیا جائیگا۔
آپریشن پیراں غائب سب ڈویژن ملتان کا انتظامی کنٹرول آپریشن ڈویژن شاہ رکن عالم کے حوالے کیا گیا ہے۔ نئی آپریشن سب ڈویژن پیراں غائب ملتان میں ایک سب ڈویژنل آفیسر، 2لائن سپرنٹنڈنٹ فرسٹ، 3لائن سپرنٹنڈنٹ سیکنڈ، ایک لائن فورمین فرسٹ، ایک میٹرسپروائزر فرسٹ/ سیکنڈ، ایک سینئر کلرک، 6لائن مین فرسٹ ، 6لائن مین سیکنڈ، 2جونیئرکلرک، 8میٹرریڈرز سمیت دیگر سٹاف تعینات کیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.