بائیولوجیکل کنٹرول کے ذریعے جانوروں کو چیچڑوں کے حملے سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے،ڈائریکٹر لائیو سٹاک
پیر 16 جولائی 2018 23:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موسم برسات میں چیچڑوں کی تعداد میں اضافہ متوقع ہوتا ہے جو کہ جانوروں میں خون کی کمی کے ساتھ بیماریوں کی منتقلی اور پیداوار میں کمی کا اہم سبب ہے لہٰذا ادویات کے ساتھ قدرتی طریقہ بھی استعمال کیا جائے۔
انہوں نے بتایا کہ محکمہ لائیوسٹاک نے سال 2017-18میں ڈویژن بھر میں بطخوں کے (3مادہ اور ایک نر)پر مشتمل904یونٹس جبکہ مرغیوں کے 6705یونٹس(5مرغیاں اورایک مرغا)رعایتی نرخوں پر تقسیم کئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جانوروں کے باڑوں میں چیچڑ مار سپرے بھی کیا جائے۔ڈویژن کے تمام ویٹرنری ہسپتالوں میں سپرے وافر مقدار میں موجود ہے۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.