انسداد اسمگلنگ مہم کے دوران ایک ارب 68 کروڑ کی اشیا ضبط
منگل 17 جولائی 2018 15:54
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کے شعبہ اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے جنوری 2018 تا جون 2018 کے دوران متعدد کارروائیوں میں 1ارب 68 کروڑ 19 لاکھ 85 ہزار 790 روپے مالیت کی گاڑیاں،ڈیزل اور چھالیہ،موبائل فونز،سگریٹ، اجینوموتو،گٹکا قبضے میں لیے جس پر اسمگلروں کی جانب سے 19 کروڑ 37 لاکھ روپے مالیت کی ڈیوٹی وٹیکس چوری کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس نے گزشتہ مالی سال کے دوران چھالیہ کی غیرقانونی درآمدکیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 1ارب 53 کروڑ 84لاکھ 70ہزارروپے مالیت کی 6 لاکھ 16 ہزار137کلوگرام چھالیہ، 1کروڑ95لاکھ 59 ہزار روپے مالیت کا 2 لاکھ 747 لیٹر اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل، 7 کروڑ 34 لاکھ 93 ہزار روپے مالیت کی 27 گاڑیاں جس میں لینڈ کروزر، مرسیڈیز، ٹویاٹا کرولا، پریمیو، پجیرو گاڑیاں شامل ہیں جبکہ 5 کروڑ 4 لاکھ 62 ہزارروپے مالیت کے موبائل فونز، سگریٹس، اجینوموتو اور گٹکا شامل ہیں سمیت دیگر متفرق اشیا قبضے میں لیں۔مزید قومی خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.