ترک صدر اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

منگل 17 جولائی 2018 16:00

استنبول۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2018ء) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے نیٹو کے سربراہی اجلاس میں زیر ِ بحث آنے والے معاملات کی اہمیت اور شام کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ترک نشریاتی ادراے کے مطابق صدر اردوان اور ٹرمپ نے ٹیلی فونک بات چیت میںاس چیز پر زور دیا ہے کہ منبج کے معاملے پر کسی مشترکہ روڈ میپ پر عمل درآمد شام میں حل کی تلاش میں تعاون کے حوالے سے اہم خدمات فراہم کرے گا۔ دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کو ہر شعبے میں فروغ دینے کے عزم کی بھی تائید کی۔

متعلقہ عنوان :