صہونیوں کی مسلم دشمنی میں غیر معمولی پیشرفت
مسجد اقصیٰ کے قریب پھر کھدائی شروع کر دی ، یہ سرگرمی مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچائے گی،مفتی اعظم فلسطین
بدھ 18 جولائی 2018 16:23
(جاری ہے)
علاوہ ازیں اسرائیل نے شام سے آنے والے پناہ گزینوں کر واپس بھیج دیا،200 افراد کے لگ بھگ شامی پناہ گزین سفید کپڑے لہراتے ہو ئے سرحد کی جانب عالمی سطح پر حفاظت کا مطالبہ کرتے ہوئے آئے تھے۔اسرائیل 4800افراد کی مرہم پٹی کر کے انہیں واپس شام بھیج چکا ہے، اسرائیل نے جولان پر 1967ء میں قبضہ کیا تھا۔
اسرائیلی فوج نے انہیں قنطیرہ کیمپ کی جانب بھیج دیاجو شامی افواج کی زد میں آئے ہوئے شہریوں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ایک اسکول میں پناہ لینے والی10شامی افراد پر مشتمل ایک خاندان کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے۔اسرائیل نے 4800افراد کی مرہم پٹی کر کے انہیں دوبارہ شام بھیج دیا ہے، یاد رہے کہ اسرائیل نے جولان پر 1967ء میں قبضہ کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
-
رفح میں 6 لاکھ بچوں کیلئے کہیں بھی کوئی جگہ محفوظ نہیں ،یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.